عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف اوسی کنری سب ڈويزن محکمہ ايريگيشن کے کامرون اور عملداران کی جانب سے کرپشن کے ریکارڈ ۔۔۔۔۔۔
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
اوسی
کنری سب ڈويزن محکمہ ايريگيشن کے کامرون اور عملداران کی جانب سے کرپشن کے ریکارڈ ۔۔۔۔۔۔
وی او
سب ڈویژنل محکمہ ایریگیشن کے کامروں اور عملداران کی جانب سے کرپشن کے ریکارڈ کنری قائم سانوری شاخ کے لائننگ دوران کروڑوں روپيے کے قيمتی درخت کاٹ کر اس لکڑی فروخت کردی خبر موجب سانوری شاخ کے لائننگ دوران سانوری، نبی سر واه سميت سب ڈويزن کے مختلف شاخوں کے قيمی درخت کاٹ کر لکڑی ايريگيشن آفيس کنری میں امانت طور رکھی ہوئی تھی جوکہ پرائيويٹ (جعلی داروغو) ولی محمد پلی اور کرين آپريٹر (داروغو) عبدالشکور آرائيں دیگر افسران اور عملے سے ملی بھگت کرکے کروڑوں رپيے کے قيمتی کڑی جس میں نیم، کیکر، ٹالهی سميت دیگر ناياب درخت شامل تھے فروخت کرکے سرکاری خزانے کو کروڑث روپئے کا نقصان پہچایا ہے اس حوالے سے سانوری شاخ کے کاشتکاروں آبادگاران اور کنری کے سياسی، سماجی اور دیگر عوام کی جانب سے اينٹی کرپشن اور دیگر اعلیٰ اختیارات ادارو کو اپيل کی ہے کہ قيمتی سرکاری لکڑی کے فروخت کرنے میں ملوث افسران اور عملے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے . دوسری جانب تحصیل کنری کے ماحول دوست اور سماجی تنظيمات نے بھی درخت کی کٹائی پر افسوس کا اظهار کرتے ہوئے ماحول دشمن عملداران خلاف کارروائی کا مطالبہ کیاہے اور نئے درخت لگانے آنے والی نسل کو صحت مند ماحول فراهم کرنے کے لئے قدم اٹھائے جائیں ۔۔۔۔۔۔