سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی چیرمین ضلع کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ کو عمرے کے سعادت حاصل کرنے پر سیاسی سماجی
ناظرین اب رخ کرتے ھیں سکھر کا جڑواں شہر روھڑی جہاں سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
چیرمین ضلع کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ کو عمرے کے سعادت حاصل کرنے پر سیاسی سماجی کاروباری مذہبی شخصیات کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے صوباوزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ کے فوکل پرسن عرفان علی داود پوتہ ۔چیف میونسپل آفسر امتیاز سومرو چیف آفسر غلام قادر رک۔ انجمن اتحاد عباسیہ پاکستان کے وفد نے صوبائی سینئر نائب صدر عاشق علی کیقیادت میں دیدار عباسی ایاز عباسی۔عبدالوہاب عباسی۔آل تاجر اتحاد روہڑی کے سرپرست اعلی سید عمران علیشاہ ۔صدر ندیم احمد شیخ ۔چیرمین لالا عقیل احمد جنرل سیکریٹری طفیل احمد سولنگی ودیگرنے قصر ناصر پہنچ کر سید کمیل حیدر شاہ ۔پاکستان پیپلز پارٹی کلچرل ونگ سکھر کے صدر سردار طارق خان پہنوار ۔کھوسہ اتحاد کے فرمان کھوسو۔ودیگر کو پھولوں کے ہار پہنائے گل دستہ پیش کیا اور عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے سید کمیل حیدر شاہ نے مبارک باددینے والوں کے ساتھ اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ عمرے کی ادائیگی بڑی سعادت اور خوشنصیبی ہے اللہ تعالی یہ سعادت ہر مسلمان کو نصیب فرمائے
روہڑی۔ مختلف تنظیمو کی جانب سے ضلع چیرمین سید کمیل حیدر شاہ کو عمرے کی ادائیگی پر مبارکباد دی جارہی ہے