October 23, 2026

عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی) تعلقہ کنری کے پرائیویٹ اسکولز میں وردا پبلشرز کی

IMG-20260205-WA0158

عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی) تعلقہ کنری کے پرائیویٹ اسکولز میں وردا پبلشرز کی ٹیم نے وردا پبلشرز بکس سیمپلز کے ساتھ وزٹ کیا وزٹ میں وردا پبلشر میرپور خاص کے ایریا منیجر شاہد فاروقی اور اپسما تعلقہ کنری کے جنرل سیکرٹری خالد بھٹی ہمراہ تھے پرائیویٹ اسکولز اونرز و پرنسپال نے مہمانوں کو ویلکم کیا اور بکس اسٹیڈیز کے بعد تعاون کا یقین دلایا جبکہ دوسرے وزٹ دوران تمام اسکولوں کے لیے وردا پبلشرز کی طرف سے وال کلاک بطور گفٹ خالد بھٹی نے تقسیم کیے

You may have missed