November 11, 2026

ریسکیو 1122 فورٹ عباس 282 ایچ آر کے قریب خوف ناک حادثہ کار اور موٹر سائیکل کا تیز رفتاری کے

Screenshot_2026-02-04_184427

ریسکیو 1122 فورٹ عباس 282 ایچ آر کے قریب خوف ناک حادثہ کار اور موٹر سائیکل کا تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا جس کےّ نتیجے میں 1 شخص موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق
ریسکیو ٹیم نے فوری موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال شفٹ کر دیا۔