ہارون اباد ضلعی امن کمیٹی کے چیئرمین باؤ عطاالرحمن کی جانب سے نو منتخب بار ایسوسی ایشن کے عہدے داران،
ہارون اباد
ضلعی امن کمیٹی کے چیئرمین باؤ عطاالرحمن کی جانب سے نو منتخب بار ایسوسی ایشن کے عہدے داران،
مرکزی انجمن تاجران عوامی پریس کلب کے نمائندوں کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانے کا انعقاد کیا گیا
ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بار پریس اور تاجر برادری کا چولی دامن کا ساتھ ہے، ہم سب نے مل کر ملک و قوم کی خدمت کو اپنا شعارفرمائے بنانا ہے
انہوں
نے مزید کہا کہ اج ہماری بیٹھک کا بنیادی ایجنڈا عوام کی خدمت اور علاقہ کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے
ہم نے ہمیشہ ملک و قوم کے مفاد کو مقدم رکھا ہے اور ذاتی مفادات کی بجائے عوامی خدمت کو ذریعہ بنایا ہے