October 28, 2026

*”ورلڈ اوزون پروٹیکشن ڈے”* *`عوامی آگاہی پیغام`* اوزون پروٹیکشن کرہ ارض پر زندگی کی بقا کے لئے نہایت اہم ہے

20240916_065654

*”ورلڈ اوزون پروٹیکشن ڈے”*

*`عوامی آگاہی پیغام`*

اوزون پروٹیکشن کرہ ارض پر زندگی کی بقا کے لئے نہایت اہم ہے

غیر ذمہ دارانہ ماحول دشمن سرگرمیوں کے باعث اوزون تہہ کو شدید نقصان پہنچا ہے

اوزون تہہ کو نقصان پہنچنے سے ماحولیاتی تبدیلیوں، بیماریوں اور دیگر خطرات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ماحولیاتی تحفظ یقینی بنانے کےلئے پہلی جامع کلائمیٹ رزلینٹ پنجاب ویژن اینڈ ایکشن پلان 2024 کی منظوری دے دی گئی ہے

ملکی تاریخ کی پہلی جامع کلائیمنٹ پالیسی میں فلڈ مینجمنٹ،ایکو سسٹم انفراسٹرکچر، فوڈ سکیورٹی،،ہیٹ ویویو پر ایکشن پلان مرتب کیا گیا-

گرین کور، بائیو ڈاؤرسٹی، ویسٹ مینجمنٹ،گرین ٹرانسپورٹ، آبی تحفظ اور ڈیپارٹمنٹل ایکشن پلان بھی شامل ہے-

محفوظ اور مستحکم ماحول اور ماحولیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ ہماری اجتماعی زمہ داری ہے

موسمیاتی تبدیلی سے حفاظت اور ماحولیاتی بہتری کے لیے ہر ممکن اقدامات وقت کی اشد ضرورت ہیں۔

*`دنیا کو محفوظ اور سرسبز بنانے میں ہر فرد اپنا کردار ادا کرے۔`*

منجانب

*میاں انور حسین*
انفارمیشن سیکرٹری پنجاب آل پاکستان میونسپل ایمپلائز فیڈریشن/ انفارمیشن سیکرٹری پنجاب مرکزی بین المذاھب امن کمیٹی پاکستان/ چیئرمین ایپکا/ سرپرست اعلیٰ ایپکفا ایسوسی ایشن میونسپل کارپوریشن فیصل آباد/ ڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری ایپکا فیصل آباد
03216608105