November 17, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) پیرا فورس ڈسٹرکٹ خوشاب کے سارجنٹ ملک سیف اللہ جسرا کو

IMG-20260204-WA0277

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) پیرا فورس ڈسٹرکٹ خوشاب کے سارجنٹ ملک سیف اللہ جسرا کو ایس ڈی ای او پیرا فورس ڈسٹرکٹ خوشاب سعد شعیب کی طرف سے تعریفی سند کی عطائیگی ، عوامی، سماجی، تعلیمی ،ادبی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔ واضح رہے کہ ملک سیف اللہ جسرا کا تعلق تحصیل نور پورتھل کے گاؤں پیلووینس سے ہے ۔ وہ یہاں کی جسرا فیملی کے قابل فخر چشم و چراغ ہیں ۔ ملک سیف اللہ جسرا کا کہنا ہے کہ میری پے درپے شاندار کامیابیاں اللہ تعالی ا کے خصوصی فضل و کرم ، میرے والدین کی دعاوں اور اساتذہ کرام کی محنت شاقہ کی مرہون منت ہیں۔