November 17, 2026

سرگودھا: غیرت کے نام پر 35 سالہ خاتون کو قتل کر کے واقعہ کو اتفاقی حادثہ قرار دے کر دفن کر دیا گیا، پولیس

Screenshot_2026-02-02_174617

سرگودھا: غیرت کے نام پر 35 سالہ خاتون کو قتل کر کے واقعہ کو اتفاقی حادثہ قرار دے کر دفن کر دیا گیا، پولیس

سرگودھا: شاہپور کے گاؤں تنکی والا میں غیرت کے نام پر شوہر اور دیور نے گلا دبا کر چار بچوں کی ماں کو قتل کر دیا، پولیس

سرگودھا: خاتون کے قتل کو اتفاقی حادثہ قرار دے کر لاش کو غسل دیا گیا اور بعد میں دفن بھی کر دیا گیا، پولیس

سرگودھا: غسل دینے والی خاتون نے موت کو مشکوک قرار دے کر گاؤں کے لوگوں کو اصل صورتحال سے آگاہ کیا، پولیس

سرگودھا: خاتون کو مقامی قبرستان میں دفن کر دیا گیا تھا لیکن بعد میں پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس

سرگودھا: مقتولہ کے شوہر اور دیور کو گرفتار کر کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس

سرگودھا ایس پی انویسٹیگیشن نے خود موقع پر پہنچ کر معاملے کی تحقیقات کی، پولیس

سرگودھا: خاتون کے بھائی فیاض اور دیور فتح شیر سے تفتیش کا سلسلہ جاری ہے، پولیس

سرگودھا: مجسٹریٹ کی منظوری کے بعد میڈیکل بورڈ لاش کا پوسٹ مارٹم کرے گا، پولیس

سرگودھا: مقتولہ چار بچوں کی ماں تھی جن میں بڑے بیٹے کی عمر چھ سال ہے، پولیس

سرگودھا: ارم کا دیور رکشہ خریدنے کے لئے پیسے مانگتا تھا نہ دینے پر بھابھی بدچلنی کا الزام لگایا، مقتولہ کے اہل خانہ کا موقف