November 17, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) خوشاب کے قابل فخر سپوت ، باسط اکرم راجہ کی پنجاب پبلک سروس

IMG-20260204-WA0175

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) خوشاب کے قابل فخر سپوت ، باسط اکرم راجہ کی پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر اینڈ بیت المال کے عہدے کےلیے سفارش کردی گئ ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سب کچھ میرے والدین کی دعاؤں اور بھرپور تعاون، اور اپنے معزز اساتذہ کرام اور محترم سینئرز کی درست رہنمائی سے ممکن ہوا ہے اور مجھے یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔