میں مریم نواز کی عزت کرنے پر مجبور ہو گیا ہوں : ایک خاتون ہو کر وزیراعلیٰ مریم نواز نے قانون پر جس
میں مریم نواز کی عزت کرنے پر مجبور ہو گیا ہوں : ایک خاتون ہو کر وزیراعلیٰ مریم نواز نے قانون پر جس طرح عملدرآمد کروایا ہے ، اس طرح تو پرویز مشرف بھی نہیں کروا سکا تھا ، مریم نواز نے اپنا سیاسی مستقبل داؤ پر لگا کر قانون کی حکمرانی ، ناجائز تجاوزات کا خاتمہ ، ٹریفک قوانین پر عمل اور سنگین جرائم پر فوری انصاف دلوانے کا جو سلسلہ شروع کیا ہے اس پر میں انہیں سلام پیش کرتا ہوں ۔۔۔
ڈاکٹر محمدادریس کا عتراف