November 17, 2026

ملتان کا بازار حسن (چکلا )جو کبھی اپنی آب تا ب کی وجہ سے کافی مشہور تھا کافی لوگوں کے ذہن میں

FB_IMG_1770114796978

ملتان کا بازار حسن (چکلا )جو کبھی اپنی آب تا ب کی وجہ سے کافی مشہور تھا کافی لوگوں کے ذہن میں چکلا لفظ برا سمجھا جاتا ہے حالاں کے اس کا مطلب چ سے ماخوذ ہے بازار یا محلہ اور لا کا مطلب ہے لانا یا پیش کرنا یہ بازار مخصوص طوائفوں کی وجہ سے مشہور تھا جو اپنے رقص اور موسیقی کی بدولت جاگیر داروں زمینداروں کا دل بہلایا کرتی تھیں اور ان طوائفوں کے سرپرست آعلیٰ بھی رہے ہیں ملتان کا بازار حسن ء1900 کے اوائل میں عروج پر تھا تب یہاں طوائفوں کی کافی تعداد موجود ہوتی تھی پھر بھٹو دور میں ان کوٹھوں کا وقت مقرر کیا گیا جو رات نو سے بارہ بجے تک کھلا رہتا تھا تاهم ضیاء لحق دور میں اسے مکمل بند کر دیا گیا جب یہ بازار بند ہوا طوائفوں نے ملتان کے مختلف محلوں کالونی میں رہائش اختیار کی تلخ حقیقت یہ ہے جو کام ایک مخصوص جگہ پر کیا جاتا تھا وو وسیع
تر ہو گیا اور پھر یہ سلسلہ رقص اؤ موسیقی سے آگے فحاشی کی بلند ترین سطح پر آج بھی موجود ہے بتانے والے بتاتے ہیں جو کھڑکیاں اب بند نظر آ رہی ہیں کبھی یہاں ہر کھڑکی پر طوائف کھڑی ہو کر گاہک کو دعوت دیا کرتی تھی تب چھوٹا دروازہ آپ دیکھ سکتے ہیں یہاں سے کسٹمر اوپر پرواز کیا کرتا تھا بتانے والے یہ بھی بتاتے ہیں بازار حسن جب تک رہا صرف رقص موسیقی کی محفلیں سجا کرتی تھیں البتہ فحاشی نے جنم ان کا بازار بند ہونے کے بعد لیا جب یہ ملتان شہر کے مختلف علاقوں میں شفٹ ہووے