بہاولنگر: تھانہ ڈونگہ بونگہ پولیس کی کاروائی
بہاولنگر: تھانہ ڈونگہ بونگہ پولیس کی کاروائی
بہاولنگر: 2 اے کیٹیگری کے اشتہاری ملزمان سمیت 3 ملزمان گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: گرفتار ملزمان راہزنی اور چوری کی وارداتوں میں مطلوب تھے، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزمان کے قبضہ سے نقدی، اسلحہ برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: جرائم پیشہ افراد معاشرے کے ناسور ہیں ، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر