حسیکو واپڈا کے کرپٹ ایس ڈی او نے ملز آیریا ملز مالکان سے ملی بھگت سے بجلی چوری کا منصوبہ بنا رکھا ھے کروڑھا روپے کی کرپشن کی جارھی ھے
رپورٹ آرگنائزر سندھ عبدالقیوم شیخ یونین آف جرنلسٹ آرگنائزیشن سندھ
پاکستان سٹیزن میڈیا سیل حیدراباد
حسیکو واپڈا کے کرپٹ ایس ڈی او نے ملز آیریا ملز مالکان سے ملی بھگت سے بجلی چوری کا منصوبہ بنا رکھا ھے
کروڑھا روپے کی کرپشن کی جارھی ھے
باخبر ذریعےکے انکشاف کہ بجلی کی چوری مین سیٹئنگ بنا لی کرڑوھا روپے ڈیلی کی سٹئینگ کرلی گئی ھے
حیسکو پرائیویٹ ادارے ھونے جارجا رھا ھے
کرپشن کا بازار گرم کیاگیا ھے
حالی روڈ نصرت کالونی غرب مین کرپشن کا بول انوکھا انداز کالونی مین لائن مین غریب عوام سے میٹر کی درخوست کئی سالوں سال سے دی مگر لائن مین دری کی ٹوکرری مین ڈال دیں
۔پبلک کے ویڈیو رکارڈ کے عین مطابق۔ ان سے بھتہ ھر مہینے وصول کیا جاتا ھے
اور کرپٹ ایس ڈی کے کارندے اور لائن مین اپنی کارکردگی دیکھانے کے لئے بجلی کاٹ دیتے
پھر دس ھزار کی یہ تار منگوا دیتے ھین دوسرے مہینے ان غریبوں کی تاریں کاٹ لے جاتے ھین
اور لائن مین شام کو ان سے نئی تار منگوا کر بھتہ لے کر تار کنکشن دے دیتے
غریب عوام کو لوٹا جارھاھے
جناب چیئرمین حیسکو سے یونین اور جرنلسٹ آرگنائزیشن سندھ اور میڈیا سیل حیدراباد عوام دانشور اپیل کرتے ھے جناب ۔ حیسکو کے اعلی انتظامیہ سے کرپٹ ایس ڈی کے خلاف نوٹس لے فوری شفاف انکواری کرے
ایس ڈی او کو معطل کیا جائے کہ قومی ادارے حیسکو سے کریشن کا خاتمہ جاسکے