نيشنل پريس کلب سامارو کے صدر ڈاکٹر ايم لال واگھانی کی جانب سے جاری کی گئی پريس رليز میں بتایا گیا ہے کہ مندرجہ ذیل ميمبران/کی جانب سے
نيشنل پريس کلب سامارو کے صدر ڈاکٹر ايم لال واگھانی کی جانب سے جاری کی گئی پريس رليز میں بتایا گیا ہے کہ مندرجہ ذیل ميمبران/کی جانب سے عھدیداران گلجی مل سورمانی .رانو مل ٻوچيا سابقہ نائب صدر عاقب خاصخيلی.پردیپ کمار چوہان ۔امیت کمار ۔محمد بچل شر احمد خان بھرگری دیال داس میگھواڑ نيشنل پريس کلب سامارو کے آئين اور رولز پر عمل نه کرنے،مسلسل غیر حاضری ۔کے ساتھ آئين کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرنے بار بار وارننگ دینے کے باوجود عمل نہیں کرانا کے سبب ، پرنیشنل پريس کلب کے ميمبران کی رائے کے فيصلے کے بعد نيشنل پريس کلب سامارو سے ميمبرشپ اور عھدوں کو فوری طور پر ختم کردیا گیاہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ پوری باڈی کو فل فور ختم کردیا ہے بعد میں فورن نئی باڈی کا اعلان بہی جلد کیا جائے گا .کیوں کہ نيشنل پريس کلب سامارو کا منشور یہ ہے غریب مظلوموں کی آواز بلند کرے اور ایوانوں تک رسائی کرے ہے
پريس رليز میں مزید کہا ہے کہ مذکوره ميمبران اور عھدیداران کا اب نيشنل پريس کلب سامارو سے کسی بهی قسم کا کوئی بهی تعلق نہیں ہے نہ ہی رہے گا اور نه ہی ان کی کسی بھی قسم کی خبریں، بيانات یا دیگر سرگرمياں کا نيشنل پريس کلب سامارو سے کوئی واسطہ یا تعلق ہے۔
ڈاکٹر ايم لال واگھانی فاؤنڈر و
صدر، نيشنل پريس کلب سامارو اور ان کی پوری ٹیم