November 17, 2026

اکرام الدین کا آزاد جموں کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود کے انتقال پر اظہار افسوس۔

IMG-20260201-WA0131

اکرام الدین کا آزاد جموں کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود کے انتقال پر اظہار افسوس۔

آزاد جموں کشمیر کے عوام ایک بہترین اور سینئر سیاستدان سے محروم ہو گئے۔معاون خصوصی وزارت اوورسیز برائے اٹلی

اٹلی(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وزارت اوورسیز کے معاون خصوصی برائے اٹلی اکرام الدین نے کہا کہ آزاد جموں کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود کے انتقال پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت کرتا ہوں انہوں نے کہا کہ آزاد جموں کشمیر کے عوام ایک بہترین اور سینئر سیاستدان سے محروم ہو گئے انکی سیاسی و عوامی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی انہوں نے کہا اللہ تبارک و تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے انہوں لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے وزارت اوورسیز کے معاون خصوصی برائے اٹلی اکرام الدین نے اپنی تعزیتی پیغام میں کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم مرحوم کی لواحقین کے ساتھ ہیں اللہ تبارک و تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے۔