October 28, 2026

مرکزی صدرپاکستان میڈیا کونسل مہر حمید انور دلوکی ہدایت پر سرپرست اعلی محمد ندیم لک اور ضلعی صدر میاں ساجد حسین نے ایک اہم میٹنگ کی جس میں تنظیم کو ضلعی سطح پر فائل بنانے کیلئے متحرک صحافیوں پر مشتمل باڈی کی تشکیل کیلئے سنئیر صحافیوں کوپاکستان میڈیا کونسل میں شامل کرنے کا فیصلہ کیاگیا

IMG-20240916-WA0181

وہاڑی (نیوز ایڈیڑ محمدمعظم جوئیہ )مرکزی صدرپاکستان میڈیا کونسل مہر حمید انور دلوکی ہدایت پر سرپرست اعلی محمد ندیم لک اور ضلعی صدر میاں ساجد حسین نے ایک اہم میٹنگ کی جس میں تنظیم کو ضلعی سطح پر فائل بنانے کیلئے متحرک صحافیوں پر مشتمل باڈی کی تشکیل کیلئے سنئیر صحافیوں کوپاکستان میڈیا کونسل میں شامل کرنے کا فیصلہ کیاگیااس موقع پر ضلعی صدر میاں ساجد حسین نے کہا کہ مرکزی صدر پاکستان میڈیا کونسل مہر حمید انور کی قیادت میں صحافیوں کے حقوق کے حصول کیلئے کوششیں جاری ہیں صحافیوں کو درپیش مسائل کے حل اور ان کی پیشہ ورانہ زندگی کو آسان بنانے بنانے کی کوشش جاری رہے گی انہوں نے کہا کہ صحافی معاشرے کی اصلاح کیلئے اپنا بھر پور کردار ادا کر رہے ہیں اداروں کو بھی صحافیوں سے تعاون کرنا چاہیے اس موقع پر چئیرمین وہاڑی جرنلسٹس گروپ سنئیر صحافی مہرمحمد ممتاز ۔ڈاکڑ محمدمعظم غفار جوئیہ ۔محمدرفیق مغل۔محمدآصف کھچی نے گروپ لیڈر وہاڑی جرنلسٹس میاں ساجد حسین کو پاکستان میڈیا کونسل کا ضلعی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔