نصیر حسین زیدی سکھر کی رپورٹ کے مطابق رائل انٹر پرینیوراور وائس آف نیو جنریشن کی جانب سے یوتھ ینگستان اروڑ
سکھر سے اپ ڈیٹ کر رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
سکھر کی رپورٹ کے مطابق رائل انٹر پرینیوراور وائس آف نیو جنریشن کی جانب سے یوتھ ینگستان اروڑ یونیورسٹی میں نوجوانوں کے لیے موٹیویشنل کیئریر کاؤنسلنگ نوجوانوں کے لئے ایک ایونٹ کرنے کے لیے ملک محمد رضوان الحق سابق صدر ایوان صنعت و تجارت سکھر،چیئرمین ایجوکیشن ٹاسک فورس سکھر فلاحی و سماجی شخصیت کو آرگنائزنگ کمیٹی نے ان کے آفس میں ایونٹ کی موٹیویشنل گیسٹ اسپیکر کے طور پر دعوت دی اس موقع پر ملک محمد رضوان الحق نے کہا کہ میری کوشش ہمیشہ نوجوانوں کی مثبت سرگرمی کے لیے رہی ہے اور نوجوانوں کے لیے ایجوکیشن کے ساتھ ساتھ اسپورٹس کے لیے ہمیشہ ہم نے تعاون بھی کیا ہے کیونکہ معاشرے کی بہتری کے لیے میں اپنا کردار ادا کرتا رہوں۔ اس کے بعد محمد رضوان الحق ملک نے پروگرام میں شرکت کی پروگرام میں آرگنائزرز کا منشور دیکھا اور نوجوانوں کو اچھی کارکردگی پیش کرنے والے اسٹوڈنٹ کو شیلڈیں پیش کی اور پروگرام کے دوران ایونٹ منعقد کرنے پر ان کے لیے جو اسٹالز لگائے گئے تھے ان کا دورہ کیااور ان کی حوصلہ افزائی کی۔