وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیرصدارت خصوصی اجلاس، آتشزدگی کے واقعات سے بچاؤ کے لئے اہم فیصلے
وزیراعلی مریم نوازشریف کی زیرصدارت خصوصی اجلاس، آتشزدگی کے واقعات سے بچاؤ کے لئے اہم فیصلے
9 ڈویژن کے 1197 مقامات پر واٹر ہائیڈرنٹ نصب کرنے کی ہدایت
ریسکیو 1122 میں نیا فائر انسپکٹوریٹ یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ
آتشزدگی کے سدباب کیلئے جدید ترین ہائی ایکسپنشن فوم جنریٹر کے استعمال کا فیصلہ
بڑی عمارتوں میں سموگ ڈیکٹیٹر، سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا حکم
فرسٹ ایڈ اور آکسیجن سلنڈر بھی بڑی کمرشل عمارتوں میں لازمی قرار
کیمیکل، گتا، کپڑا اور سلنڈر وغیرہ کی مارکیٹ میں آتشزدگی سے نمٹنے کیلئے سپیشلائزڈ ٹریننگ کا فیصلہ
ہر ملٹی سٹوری بلڈنگ میں واٹر ہائیڈرنٹ نصب کرنے کا حکم
ایمرجنسی انخلاء کیلئے ہر عمارت میں بیرونی حصے میں ہوادار سڑھیاں لازمی قرار
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی واٹر ہائیڈرنٹ کے نرخ لاک کرنے کی ہدایت
لاہور کی شاہ عالم مارکیٹ سمیت گنجان مارکیٹوں میں تجاوزات اور رکاوٹیں ختم کرنے کی ہدایت
ہدایات پر عمل نہ کرنے پر بلڈنگ سیل، مالکان کے خلاف کارروائی کا حکم