November 28, 2026

ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر قیادت کریمنل گینگز کے خلاف پولیس کا بھرپور ایکشن

Screenshot_2026-01-27_162110

ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کی زیر قیادت کریمنل گینگز کے خلاف پولیس کا بھرپور ایکشن

تھانہ شورکوٹ سٹی پولیس کی بڑی کاروائی، عمران عرف مانی ڈکیت گینگ اور ظفر عرف ظفری چور گینگ گرفتار کر لیا گیا

ڈکیت اور چور گینگ کے پانچ ملزمان دھر لئے گئے،11 لاکھ مالیت کا مال مسروقہ برآمد

ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ، نقدی، سولر موٹریں، تاریں اور دیگر مسروقہ سامان برآمد، مزید انوسٹی گیشن جاری

کریمنل گینگز کے خاتمے تک گرینڈ آپریشن جاری رکھا جائے گا، ڈی پی او جھنگ بلال افتخار کیانی

شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے جھنگ پولیس بھرپور اقدامات عمل میں لا رہی ہے، ڈی پی او