222

‏مخصوص نشستیں صرف متناسب نمائندگی کے سسٹم کے تحت ہی دی جا سکتی ہیں، فیصل صدیقی

‏مخصوص نشستیں صرف متناسب نمائندگی کے سسٹم کے تحت ہی دی جا سکتی ہیں، فیصل صدیقی

متناسب نمائندگی کے نظام کے علاوہ مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کا کوئی تصور نہیں، فیصل صدیقی

مخصوص نشستیں امیدواروں کا نہیں سیاسی جماعتوں کا حق ہوتا ہے، فیصل صدیقی

الیکشن کمیشن ایک جانب کہتا ہے آزاد امیدوار کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہوسکتا ہے، فیصل صدیقی

دوسری جانب الیکشن کمیشن کا موقف ہے کہ شمولیت صرف پارلیمان میں موجود جماعت میں ہوسکتی ہے، فیصل صدیقی

الیکشن کمیشن کی یہ تشریح خودکشی کے مترادف ہے، وکیل سنی اتحاد کونسل

الیکشن کمیشن اور آپ کی تشریح کے پابند نہیں، چیف جسٹس

عدالت آئین میں درج الفاظ کی پابند ہے، چیف جسٹس فائز عیسی

ممکن ہے الیکشن کمیشن کی تشریح سے عدالت متفق ہو نہ آپ کی تشریح سے، چیف جسٹس

سوال یہی ہے کہ الیکشن میں حصہ نہ لینے والی جماعت کو مخصوص نشستیں مل سکتی ہیں یا نہیں، فیصل صدیقی

آپ کہنا چاہ رہے ہیں عدالت آئین میں درج الفاظ کے مطلب پر تشریح نہ کرے، چیف جسٹس

عدالت نے صرف مطلب کو نہیں بلکہ آئین کی شقوں کے مقصد کو بھی دیکھنا ہے، فیصل صدیقی

مخصوص نشستیں ایسی جماعت کو کیسے دی جا سکتی ہیں جنہوں نے الیکشن لڑنے کی زحمت ہی نہیں کی، جسٹس جمال مندوخیل

کیا آزاد ارکان نئی سیاسی جماعت قائم کر سکتے ہیں؟ جسٹس امین الدین خان

آزاد ارکان اگر تین دن میں سیاسی جماعت رجسٹر کروا سکتے ہیں تو ضرور اس میں شامل ہوسکتے ہیں، فیصل صدیقی

آپ کہتے ہیں سیاسی جماعت کیلئے انتخابات میں نشست حاصل کرنا ضروری نہیں ہے، چیف جسٹس

مخصوص نشستوں کا انتخابی نشان نہ ہونے سے کوئی تعلق نہیں، جسٹس اطہر من اللہ

الیکشن کمیشن تسلیم کرتا ہے کہ پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل دونوں رجسٹرڈ جماعتیں ہیں، جسٹس اطہر من اللہ

پی ٹی آئی رجسٹرڈ جماعت ہے تو آزاد ارکان اس میں شامل کیوں نہیں ہوئے؟ چیف جسٹس

کیا آزاد ارکان نے پی ٹی آئی جوائن نہ کرکے سیاسی خودکشی نہیں کی؟ چیف جسٹس

پارٹی الیکشن نہیں لڑتی بلکہ امیدوار الیکشن لڑتے ہیں، جسٹس جمال خان مندوخیل
آپ کے دلائل مفادات کا ٹکراؤ ہیں، چیف جسٹس پاکستان

یا آپ سنی اتحاد کونسل کی نمائندگی کریں یا پی ٹی آئی کی نمائندگی کریں، چیف جسٹس پاکستان

ہم نے صرف دیکھنا ہے آئین کیا کہتا ہے، چیف جسٹس پاکستان
ہم یہ نہیں دیکھیں گے الیکشن کمیشن نے کیا کیا، چیف جسٹس پاکستان

نظریاتی میں گئے اور پھر سنی اتحاد کونسل میں چلے گئے، چیف جسٹس پاکستان

آپ صرف سنی اتحاد کونسل کی نمائندگی کر رہے ہیں، چیف جسٹس پاکستان

اس ملک میں متاثرہ فریقین کیلئے کوئی چوائس نہیں ہے، وکیل سنی اتحاد کونسل
سیاسی باتیں نہ کریں، چیف جسٹس پاکستان

ملک میں ایسے عظیم ججز بھی گزرے ہیں جنھوں نے پی سی او کے تحت حلف اٹھانے سے انکار کیا، چیف جسٹس پاکستان
صرف آئین پر رہیں، چیف جسٹس پاکستان

ایک رات پہلے انتخابی نشان لے لیا گیا تھا، وکیل سنی اتحاد کونسل

آپ سنی اتحاد کونسل کی نمائندگی کر رہے ہیں، چیف جسٹس پاکستان

سنی اتحاد کونسل کا انتخابی نشان ہے کیا، چیف جسٹس پاکستان

سنی اتحاد کونسل کا انتخابی نشان گھوڑا ہے، وکیل سنی اتحاد کونسل

سنی اتحاد کونسل کا انتخابی نشان تو لیا ہی نہیں گیا، چیف جسٹس پاکستان

آزاد امیدوار گھوم رہے لیکن ازاد امیدوار ہیں کون؟ جسٹس منیب اختر

*اگر کوئی غلط تشریح کررہا تو ضروری نہیں اس کو دیکھا جائے، آئین کو دیکھنا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

عدالت یہاں نہیں بیٹھی دیکھنے کہ الیکشن کمیشن نے کتنی زیادتی کی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

عدالت نے دیکھنا ہے کہ آئین کیا کہہ رہا ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں