November 28, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ہارون آباد اور گردونواح میں سیم اور تھور سے لاکھوں ایکڑ

Screenshot_2026-01-25_173709

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ہارون آباد اور گردونواح میں سیم اور تھور سے لاکھوں ایکڑ زراعی زمین بنجر ہو گئی تحصیل ہارون آباد فقیروالی کھچی والا فورٹ عباس کے سینکڑوں سرحدی چکوک میں کھیتوں میں کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہونے سے کسان شدید مشکلات کا شکار کسانوں نے گورنمنٹ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے.