October 12, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)مقامی صحافی ثاقب عباسی کے بھائی کے ساتھ ڈکیتی کی واردات تفصیلات کے مطابق قاضی والا روڈ پر نا معلوم

Screenshot_2026-01-23_170339

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)مقامی صحافی ثاقب عباسی کے بھائی کے ساتھ ڈکیتی کی واردات تفصیلات کے مطابق قاضی والا روڈ پر نا معلوم ڈاکوؤں نے مقامی صحافی ثاقب عباسی کے بھائی سے ہزاروں روپے چھین لئے متاثرہ شخص نے تھانہ میں درخواست دے دی