ٹھٹھہ رپوٹ عبدالعزیزشیخ ٹھٹھہ ضلع کی مشہور درگاہ حضرت مرشدی و سیدی قطب القطاب حضرت محمد حسین شاہ المعروف شاہ مراد شاہ شیرازی کے خادم سید الطاف حسین شاہ
ٹھٹھہ
رپوٹ عبدالعزیزشیخ
ٹھٹھہ ضلع کی مشہور درگاہ حضرت مرشدی و سیدی قطب القطاب حضرت محمد حسین شاہ المعروف شاہ مراد شاہ شیرازی کے خادم سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے میڈیا سے بات کرتے ہوے کہا کے درگاہ شریف کا 553 واں سالیانہ غسل اور 553 واں سالیانہ عرس مبارک کی تیاریاں جاری ہیں۔
درگاہ حضرت مرشدی و سید قطب القطاب حضرت سید محمد حسین شاہ المعروف شاہ مراد شاہ شیرازی کے خدمتگار سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے میڈیا سے بات کرتے ہوے کہا کے درگاہ شریف کے سالیانہ553 واں غسل مبارک ۱ فیبروری 2026 ۔۔ شعبان 12 اتوار کے دن پیر کی رات کو 12 بجے بڑے عقیدت اور احترام سے منایا جائیگا انہوں نے مزید کہا کے درگا ہ پر غسل مبارک سالیانہ اور553 واں عرس مبارک کی تیاریاں ہر سال کی طرح اس سال بھی رنگ روغن کا کام بڑے پئیمانے پر جاری ہے۔
درگاہ کے خدمتگار سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے کہا کے درگاہ کا 553 واں عرس مبارک 2 فیبروی 2026 شعبان 13 بروز
پیر کا دن منگل کی رات کو سالیانہ عرس مبارک کی تقریب منقعد کی گئی ہے ۔
اس تقریب میں ٹھٹھہ اور سند سے آنے والے عقیدت مند اور زائرین کو شرکت کی دعوت دی جاتے ہے ۔
درگاہ کے خدمتگار سید الطاف حسین شاہ شیرازی نے کہا کے سالیانہ 553واں غسل اور 553 واں عرس مبارک کے موقعے پر زائرین اور عقیدت مندوں کے لے سیکیورٹی انتظامات بھی کیے جائینگے جیسے کوئی بد نظمی کا ماحول پیدا نہ ہوسکے سید الطاف شاہ شیرازی نے ٹھٹھہ اور سند کے لوگوں کو شرکت کی دعوت دی ہے۔
خدمتگار درگاہ شاہ مراد شاہ شیرازی۔