ٹھٹھ رپوٹ عبدالعزیز شیخ *ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ* *مورخہ ؛ 23 جنوری 2026* *پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)* *ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی*
ٹھٹھ
رپوٹ عبدالعزیز شیخ
*ڈسٹرکٹ پولیس ٹھٹہ*
*مورخہ ؛ 23 جنوری 2026*
*پریس رلیز (شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ)*
*ٹھٹہ پولیس کی کامیاب کارروائی*
*چوری کی گئی بھینس برآمد مالک کے حوالے کردی گئی*
تفصیلات کے مطابق ایک ماہ قبل رات کے وقت نامعلوم ملزمان نے تھانہ گاڑہو کی حدود دیھ سومرا میں غلام عباس بجارانی ایگریکلچر فارم سے بھینس چوری کرکے گئے تھے جس کی رپورٹ تھانہ گاڑہو پر درج کردی گئی تھی۔
ایس ایس پی ٹھٹہ فاروق احمد بجارانی کی سخت ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ گاڑہو سب انسپیکٹر عبدالحمید رودنانی اور ایس ایچ او تھانہ گھوڑاباڑی انسپیکٹر ماجد علی کورائی بمعہ اسٹاف نے چوری کی گئی بھینس برآمد کرکے اصل مالک کے حوالے کردی۔
مزید ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے جاری ہیں۔
چوری کی گئی بھینس برآمد ہونے پر مالک کی جانب سے ایس ایس پی ٹھٹہ، ایس ایچ او تھانہ گاڑہو، ایس ایچ او تھانہ گھوڑاباڑی اور ٹیم کا شکریہ ادا کیا گیا۔
*ترجمان ٹھٹہ پولیس*