October 15, 2026

کھوڑہ (راجہ نورالہی عاطف سے) لاتعداد خوبصورت ڈرامے اور کتابوں کے مصنف گورنمنٹ کھوڑہ ہائی سکول کے عظیم معلم خدابخش مدت ملازمت پوری

IMG-20260122-WA0166

کھوڑہ (راجہ نورالہی عاطف سے) لاتعداد خوبصورت ڈرامے اور کتابوں کے مصنف گورنمنٹ کھوڑہ ہائی سکول کے عظیم معلم خدابخش مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو گئے ۔ ان کے اعزاز میں منعقدہ پروقار تقریب میں ایکس سی ای او ایجوکیشن خوشاب رانا شبیر احمد صابری اور سی ای او محمد عیسی ا لالی نے بطور مہمانان خصوصی شرکت کی۔ مقررین نے ان کی تعلیمی خدمات کو شاندار الفاظ میں سراہا۔ واضح رہے کہ محکمہ ءتعلیم ضلع خوشاب کے سرمایہء افتخار خدابخش کے کئی ڈرامے نجی چینلز پر آن ائیر ہوءے ہ ہیں۔ بلاشبہ ان کی علمی و ادبی خدمات زبردست خراج تحسین کےلائق ہیں۔