سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) ایکس سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی نے قائد مسلم لیگ ن و سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور وزیر اعلی
سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے) ایکس سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی نے قائد مسلم لیگ ن و سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور وزیر اعلی ا پنجاب محترمہ مریم نواز کی سرگودھا آ مد کے سلسلہ میں استقبال اور جلسہ کیلئے کی گئی میٹنگ میں شرکت کی۔ جسکی صدارت صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ اور مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے سیاسی امور ذیشان ملک نے کی۔ جس میں اسی سلسلہ میں مشاورت کی گئی اور پارلیمنٹرین کی ڈیوٹیاں لگائی گئیں۔ اس موقع پر ایم پی اے ملک محمد آ صف بھاء، سابق ایم پی اے ملک کرم الہی بندیال، ملک عمران بیشر اعوان اور دیگر بھی موجود تھے۔