November 17, 2026

ہارون آباد ۔۔۔۔۔۔تھانہ صدر کی حدود قریبی گاؤں 48/3ار ایک شخص کو گولی لگ گئی ہے لوگوں نے بتایا کہ ایک آدمی کپڑا فروخت کر گھر جا رہا تھا

Screenshot_2026-01-20_160945

ہارون آباد ۔۔۔۔۔۔تھانہ صدر کی حدود قریبی گاؤں 48/3ار ایک شخص کو گولی لگ گئی ہے لوگوں نے بتایا کہ ایک آدمی کپڑا فروخت کر گھر جا رہا تھا کہ کہ دوسری طرف سے ایک نا معلوم آدمی نے فائر کرنا شروع کر دیا جس کے نتیجے میں گولی آدمی کے سر کے اوپر سے ٹچ ہو کر گزر گئی ریسکیو ٹیم نے زخمی ہوئے شخص کو فرسٹ ایڈ دی اور ٹی ایچ کیو اسپتال شفٹ کر دیا۔