جوہرآباد (راجہ نورالہی عاطف سے) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت مواصلات و ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کے کوآرڈینیٹر انجینئر ملک طاہر
جوہرآباد (راجہ نورالہی عاطف سے) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت مواصلات و ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کے کوآرڈینیٹر انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور کی نئے تعینات ہونے والے سی ای او ایجوکیشن خوشاب محمد عیسیٰ لالی سے انکے آفس میں خصوصی ملاقات ۔ اس موقع پر
کوآرڈینیٹر انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور نے ممتاز ماہر تعلیم محمد عیسیٰ لالی کو بطور سی ای او ایجوکیشن خوشاب کا چارج سنبھانے پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کااظہار۔