عمرکوٹ (رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف) دفاع راجپوت پاکستان انٹرنیشنل صوبہ سندھ کے صدر قیصر راجہ راجپوت اور دیگر ممبران نے ایڈوکیٹ میڈم
عمرکوٹ (رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف) دفاع راجپوت پاکستان انٹرنیشنل صوبہ سندھ کے صدر قیصر راجہ راجپوت اور دیگر ممبران نے ایڈوکیٹ میڈم نبیلہ ناز أرائیں کو ممبر منیجنگ کمیٹی ہائی کورٹ بار میرپورخاص منتخب ہونے پر دل کی گہرایوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ میڈم نبیلہ ناز نے ہمیشہ حق و سچ کا ساتھ دیا ہے یہ کامیابی انکی محنت کا صلہ ہے اللہ تعالیٰ اپکو مزید کامیابیوں سے نوازے ۔