ہارون آباد تھانہ سٹی ہارون آباد پولیس کی کاروائی ہارون آباد 02 پتنگ فروش گرفتار، پتنگیں، گڈی کاغذ، ڈوریں، پتنگ بنانے والی کانپیاں برآمد، ترجمان پولیس
ہارون آباد تھانہ سٹی ہارون آباد پولیس کی کاروائی
ہارون آباد 02 پتنگ فروش گرفتار، پتنگیں، گڈی کاغذ، ڈوریں، پتنگ بنانے والی کانپیاں برآمد، ترجمان پولیس
ہارون آباد پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لیے، ترجمان پولیس
ہارون آباد پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی، ایس ایچ او تھانہ سٹی
ہارون آباد عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او کامران اصغر