November 17, 2026

حکومت کا فلیگ شپ پراجیکٹ کلینک آن ویلز بھی ٹھیکے پر چلانے کا فیصلہ

Screenshot_2026-01-17_142248

حکومت کا فلیگ شپ پراجیکٹ کلینک آن ویلز بھی ٹھیکے پر چلانے کا فیصلہ

کلینک آن ویلز کے آپریشن اور مینجمنٹ کو پرائیویٹ فرم کے حوالے کیا جائے گا

حکومت پنجاب کلینک آن ویلز کو چلانے کے لیے پرائیویٹ فرم کو پیسے ادا کرے گی

کلینک آن ویلز کو ٹھیکے پر دینے سے پراجیکٹ کے اخراجات میں اضافہ ہوگا