خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے ملٹی پرپز ہال، میلہ گراؤنڈ اور اسپورٹس کمپلیکس کی ترقیاتی اسکیموں کا دورہ کیا۔
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے ملٹی پرپز ہال، میلہ گراؤنڈ اور اسپورٹس کمپلیکس کی ترقیاتی اسکیموں کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران جاری ترقیاتی کاموں کی رفتار اور معیار کا جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر خوشاب نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ تمام ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت میں اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیے جائیں تاکہ عوام کو بہتر کھیلوں اور تفریحی سہولیات میسر آ سکیں۔