تاجر اتحاد روہڑی کے وفد کی نئے تعنات ہونے والے ڈی ایس پی روہڑی علی محمد مہر سے ملاقات امن امان
ناظرین اب روخ کرتے ھیں سکھر سے روھڑی شریف کا جہاں سے اپ ڈیٹ کر رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
) تاجر اتحاد روہڑی کے وفد کی نئے تعنات ہونے والے ڈی ایس پی روہڑی علی محمد مہر سے ملاقات امن امان کے قیام کے لئے تبادلہ خیال شہر میں امن امان کے لئے بھرپور کوشش کرونگا ڈی ایس پی علی محمد مہر کی یقین دہانی کروائی تاجر اتحاد روہڑی کے صدر کاشف حسین قاضی کی قیادت میں سینئر نائب صدر غلام سرور شر جنرل سیکریٹری شہزادہ توقیر انصاری۔ ڈپٹی جنرل سیکریٹری بھاگ چند ۔انفارميشن سيکريٹری امجد علی عباسی ۔فنانس سیکریٹری جاوید قریشی لعل چند ۔محمد حسن عباسی شامل تھے وفد نے نئے تعنات ہونے والے علی محمد مہر کو ڈی ایس پی روہڑی تعنات ہونے پر مبارک باد دی اور امن امان کی صورتحال سے آگاہ کیا اور مطالبہ کیا کہ شہر میں امن امان کی صورتحال بہتر بنائی جائے جس پر ڈی ایس پی علی محمد مہر نے کہا کہ روہڑی میرے لیے نیا شہر نہیں پہلے بھی ایس ایچ او ڈی ایس پی روہڑی کے عہدوں پر رہتے ہوئے امن قائم کیا اب بھی انشااللہ امن امان کی بحالی کے لئے بھرپور کوشش بروئے کار لاتے ہوئے امن امان کی بحالی کے لئے حکمت عملی بنارہا ہوں ایس ایس پی اظہر خان کی ہدایات ہیں کہ شہر سے کرائم کا مکمل خاتمہ ہونا چاہیے شہریوں اور تاجر برادری کے تعاون سے شہر کو امن امان کا گہوارہ بنائیں گے تاجر اتحاد روہڑی کے وفد کی نئے تعنات ہونے والے ڈی ایس پی روہڑی علی محمد مہر سے ملاقات امن امان کے قیام کے لئے تبادلہ خیال شہر میں امن امان کے لئے بھرپور کوشش کرونگا ڈی ایس پی علی محمد مہر کی یقین دہانی کروائی تاجر اتحاد روہڑی کے صدر کاشف حسین قاضی کی قیادت میں سینئر نائب صدر غلام سرور شر جنرل سیکریٹری شہزادہ توقیر انصاری۔ ڈپٹی جنرل سیکریٹری بھاگ چند ۔انفارميشن سيکريٹری امجد علی عباسی ۔فنانس سیکریٹری جاوید قریشی لعل چند ۔محمد حسن عباسی شامل تھے وفد نے نئے تعنات ہونے والے علی محمد مہر کو ڈی ایس پی روہڑی تعنات ہونے پر مبارک باد دی اور امن امان کی صورتحال سے آگاہ کیا اور مطالبہ کیا کہ شہر میں امن امان کی صورتحال بہتر بنائی جائے جس پر ڈی ایس پی علی محمد مہر نے کہا کہ روہڑی میرے لیے نیا شہر نہیں پہلے بھی ایس ایچ او ڈی ایس پی روہڑی کے عہدوں پر رہتے ہوئے امن قائم کیا اب بھی انشااللہ امن امان کی بحالی کے لئے بھرپور کوشش بروئے کار لاتے ہوئے امن امان کی بحالی کے لئے حکمت عملی بنارہا ہوں ایس ایس پی اظہر خان کی ہدایات ہیں کہ شہر سے کرائم کا مکمل خاتمہ ہونا چاہیے شہریوں اور تاجر برادری کے تعاون سے شہر کو امن امان کا گہوارہ بنائیں گے