کراچی (اسٹاف رپورٹ) نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سینئر ممبر اور سینئر جرنلسٹ آصف کیانی کے والد
کراچی (اسٹاف رپورٹ) نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سینئر ممبر اور سینئر جرنلسٹ آصف کیانی کے والد محترم کے انتقال پر کراچی کے معروف جرنلسٹ و کالمکار اور ممبر کراچی پریس کلب و ممبر کراچی یونین آف جرنلسٹ جاوید صدیقی نے اپنے تعذیتی پیغام میں کہا ھے کہ اللہ تبارک تعالیٰ اپنے حبیب ﷺ و آلِ حبیب ﷺ کے صدقے آصف کیانی کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور انہیں نبی پاک ﷺ کے دستِ مبارک سے حوضِ کوثر کا جام نصیب عطا کرے۔ دُعا ھے کہ رب العزت اپنی رحمت فضل و کرم شفقت و محبت کیساتھ لحد کو اپنے نور سے منور فرمادے اور روزِ محشر نبی پاک ﷺ کی شفاعت کیساتھ ساتھ آپکے دامنِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیلہ عطا کرے۔ آصف کیانی سمیت تمام خاندان کے افراد کو رحمت خداوندی کے سائے فگن میں ہمیشہ رکھے آمین یا رب العالمین۔