November 17, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدہ داران کی گروپ کے سینئر راہنماؤں کے ہمراہ وائیٹل ہاؤس آمد چوہدری غلام

IMG-20260114-WA0119

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدہ داران کی گروپ کے سینئر راہنماؤں کے ہمراہ وائیٹل ہاؤس آمد چوہدری غلام مرتضی ( ایم پی اے ) سے ملاقات، بار الیکشن میں سپورٹ کرنے پر انہوں نے ایم پی اے چوہدری غلام مرتضی، چوہدری عظیم عقیل گوہیر اور محمد طاہر توگیروی سمیت وائیٹل گروپ کا شکریہ ادا کیا اور یہ جیت میاں غلام مصطفی ( سی ای او وائیٹل گروپ آف کمپنیز) کے نام کی۔چوہدری غلام مرتضی چوہدری عظیم عقیل گوہیر اور محمد طاہر توگیروی نے نو منتخب عہدہ داران کو شاندار کامیابی مبارک باد پیش کی اور جیت کی خوشی میں ایک کاٹا۔