October 28, 2026

گوجرانوالہ فحش ویڈیو سے دنیا بھر میں شہرت پانے والے ملزم عمیری کے خلاف مقدمہ درج ویڈیو میں نظر انے والی خاتون کے خلاف بھی مقدمہ درج اور خاتون کو گرفتار کر لیا

FB_IMG_1768130324141

گوجرانوالہ فحش ویڈیو سے دنیا بھر میں شہرت پانے والے ملزم عمیری کے خلاف مقدمہ درج ویڈیو میں نظر انے والی خاتون کے خلاف بھی مقدمہ درج اور خاتون کو گرفتار کر لیا
گوجرانوالہ پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو عمیری میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا اور زنا کا مقدمہ درج کرلیاگیا
سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کے نوٹس پر پولیس نے تفتیش کا آغاز کیاایس۔ایچ۔او سیدقیصرعباس شاہ نے ملزمہ کوپولیس کی نفری کے ہمراہ گرفتار کیاتھانہ اروپ پولیس نے جدید سائنٹفک طریقہ کار سے تفتیش کرتے ہوئے خاتون کو ٹریس کر کے حراست میں لیااور مقدمہ بھی درج کرلیاگیاویڈیو میں نظر آنے والے ملزم کی گرفتاری کے لیے ڈی ایس پی کینٹ کی زیر نگرانی پولیس ٹیمیں تشکیل دے دی گئی سٹی پولیس آفیسر غیاث گل خان کاکہناہے کہ مقدمہ کی تفتیش میرٹ پر کرتے ہوئے ملوث ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی