October 27, 2026

ہارون آباد /(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)بار الیکشن: مجاہد مہر 125 ووٹ لے کر صدر منتخب ۔جنرل سیکرٹری کے انتخاب میں عثمان احسان چیمہ 112 ووٹ لے کر کامیاب

Screenshot_2026-01-10_082153

ہارون آباد /(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)بار الیکشن: مجاہد مہر 125 ووٹ لے کر صدر منتخب ۔جنرل سیکرٹری کے انتخاب میں عثمان احسان چیمہ 112 ووٹ لے کر کامیاب
صدر کے امیدوار ملک ثاقب کریم 81 ووٹ لے کر شکست کھا گئے۔جنرل سیکرٹری کے امیدوار ربیع الرحمن چنڈور 93 ووٹ حاصل کر سکے ۔بار انتخابات مکمل، مجاہد مہر صدر اور عثمان احسان چیمہ جنرل سیکرٹری منتخب۔مجاہد مہر صدر اور عثمان احسان چیمہ جنرل سیکرٹری منتخب وکلا کی جانب سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار