جھنگ، میانوالی اور وہاڑی میں کیتھ لیب جلد فنکشنل کردی جائیں گی
جھنگ، میانوالی اور وہاڑی میں کیتھ لیب جلد فنکشنل کردی جائیں گی
بھکر، چکوال، حافظ آباد، خانیوال، منڈی بہاؤالدین، راجن پور اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں فیز ٹو میں کیتھ لیب فنکشنل کر دی جائیں گی
کیتھ لیب میں انجیو گرافی، انجیو پلاسٹک اور پرائمری پی سی آئی کی سہولت بھی میسر ہوگی
کیتھ لیب کے قیام سے 60 سے 90 منٹ کے اندر ہسپتال میں پہنچنے والے مریض کی جان بچائی جاسکے گی
ہارٹ ٹیک ایمرجنسی کے دوران مریضوں کو دور دراز کے بڑے شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا
ضلعی کارڈیک کیتھ لیب میں فرائض سرانجام دینے والے ڈاکٹرز کو سپیشل پے پیکیج کا فیصلہ