November 17, 2026

یونیورسٹی آف لاہور میں تیسری منزل سے کودنے والی 21 سالہ فاطمہ نے آخری کال اپنے آبائی علاقے نارنگ منڈی کے رہائشی احمد بلال کو کی

IMG-20260110-WA0151

یونیورسٹی آف لاہور میں تیسری منزل سے کودنے والی 21 سالہ فاطمہ نے آخری کال اپنے آبائی علاقے نارنگ منڈی کے رہائشی احمد بلال کو کی

یہ کال 27 منٹ تک چلی اور اس کے بند ہونے کے چند منٹس بعد فاطمہ چھت سے نیچے کود گئی

لڑکے کے ابتدائی بیانات کے مطابق لڑکے اور لڑکی کے درمیان دو سال سے روابط تھے اور وہ شادی کرنا چاہتے تھے

لیکن گھر والوں نے اس سے انکار کردیا جس پر دلبرداشتہ ہوکر فاطمہ نے کودنے کا فیصلہ کیا

لڑکے کا والد ریٹائرڈ سرکاری ملازم ہے
ذرائع کے مطابق احمد بلال کو حراست میں لیا جا چکا ہے جبکہ اس بابت مزید تفتیش جاری ہے۔