October 23, 2026

تحصیل ہارون آباد Rs-03 میں ریسکیو 1122 کے اسٹاف کا اویلوایشن ٹیسٹ منعقد کیا گیا، جس میں

Screenshot_2026-01-09_173713

تحصیل ہارون آباد Rs-03 میں ریسکیو 1122 کے اسٹاف کا اویلوایشن ٹیسٹ منعقد کیا گیا، جس میں گزشتہ چھ ماہ کی مجموعی کارکردگی، ٹرن آؤٹ اور فزیکل فٹنس کا جائزہ لیا گیا۔ اس اویلوایشن ٹیسٹ کا انعقاد ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر راؤ شرافت علی کی نگرانی میں کیا گیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے اسٹاف کی کارکردگی کو سراہااور نئے چیلنجز کے ساتھ نمٹنے کے لئے اسٹاف کو ہدایت جاری کی

You may have missed