October 23, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)۔ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر بہاول نگر عدیل احمد اور اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر عبدالجبار نے تحصیل ہارون آباد کا وزٹ کیا اور

IMG-20260109-WA0211(1)

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)۔ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر بہاول نگر عدیل احمد اور اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر عبدالجبار نے تحصیل ہارون آباد کا وزٹ کیا اور اٹے کی سپلائی کو چیک کیامارکیٹ میں اٹے کی سپلائی وافر مقدار میں کی جا رہی ہے اور سرکاری اٹا905 روپے 10 کلو اور 20 کلو 1810 روپے میں سیل کیا جا رہا ہے مارکیٹ میں 15 کلو میں بھی اٹا سپلائی کیا جا رہا ہے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر بھاو نگر عدیل احمد نے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ خوراک کی طرف سے ضلع بہاول نگر کی تمام تحصیلوں میں اٹا وافر مقدار میں موجود ہے اور کوئی کمی نہیں ہے۔اس موقع پر اسپیشل برانچ کے اسلام بھٹی سمیت دیگر اہلکار بھی موجود تھے

You may have missed