9 جنوری 1996 کو گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ ہولڈر 850 فلموں میں کام کرنے والے دنیا کے پہلے اور آخری اداکار
9 جنوری 1996 کو گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ ہولڈر 850 فلموں میں کام کرنے والے دنیا کے پہلے اور آخری اداکار سلطان راہی کو قتل کر دیا گیا آج اس عظیم ہیرو کی 30 ویں برسی ہے
9جنوری یوم وفات سلطان راہی
عالمی ایوارڈ یافتہ مصور خطاط سینئر صحافی ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ حافظ آباد شفقت علی جاوید حافظ آبادی ۔فن کا سلطان سلطان راہی مرحوم کے ساتھ صوبے خان فلم کی شوٹنگ کے دوران ایور نیو سٹوڈیو لاہور میں چاول کے دانے پر بسم اللہ الرحمن الرحیم کلمہ طیبہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کا نام لکھ کر پیش کیا
یادگار لمحات کے موقع پر یادگار تصاویر
اور میرے ہاتھ سے بنے ہوئے سلطان راہی کے فلمی قد آور پورٹریٹس
پرانی یادیں