وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت پنجاب کے نوجوانوں کے لیے “پرواز کارڈ” کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت پنجاب کے نوجوانوں کے لیے “پرواز کارڈ” کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ پروگرام ہنرمند افراد کو بیرون ملک ملازمت کی خاطر بلاسود مالی معاونت فراہم کرتا ہے۔ ویزا، ٹکٹ اور میڈیکل کے تمام اخراجات اب حکومت برداشت کرے گی۔ 18 سال سے زائد عمر کے نوجوان اس شفاف پورٹل سے فائدہ اٹھا کر اپنا مستقبل سنواریں۔