November 22, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) محمد امین سراج کے بھائی معروف پراپرٹی ڈیلر حاجی سلیم سراج فوجی چوک والے انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات

Screenshot_2026-01-07_115339

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) محمد امین سراج کے بھائی معروف پراپرٹی ڈیلر حاجی سلیم سراج فوجی چوک والے انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد نے اظہار افسوس کیا ہے