الشفاء ٹرسٹ آئی ہاسپٹل اسلام آباد کی جانب سے تہصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہارون آباد میں ایک روزہ
الشفاء ٹرسٹ آئی ہاسپٹل اسلام آباد کی جانب سے تہصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہارون آباد میں ایک روزہ فری آئی کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس آئی کیمپ میں مریضوں کا مفت معائنہ کیا جائے گا اور مفت ادویات بھی دی جائیں گی۔ اس کے علاوہ جن مریضوں کو عینک کی ضرورت ہوگی ان کو عینک بھی مفت مہیا کی جائے گی۔ کیمپ کا ٹائم صبح 9 بجے سے لے کے دن 2 بجے تک ہوگا۔