🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
*🛑 06 جنوری 2026 | بروز منگل | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨(1) کسی جماعت سےکوئی ایشو نہیں، سیاسی جماعتیں بحران کا حل نکالیں: ترجمان پاک فوج
🚨(2) کسی کی سیاست اور ذات پاکستان سے بڑھ کر نہیں، خودکوبےاختیار کہنے والا بااختیار وزیراعظم تھا: ڈی جی آئی ایس پی آر
🚨(3) وزیراعلیٰ کے پی کا بیانیہ کھل کر سامنے آیا، اگر ملٹری آپریشن نہیں کرنا تو کیا خوارج کے پیروں میں بیٹھنا ہے: ترجمان پاک فوج
🚨(4) معرکہ حق میں بھارت کا منہ کالا کیا گیا، ہندوستان کے آپریشن سندور کی کالک ابھی تک اس کے منہ سے نہیں جا رہی
🚨(5) خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کو سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
🚨(6) تمام سیاسی جماعتیں اور صوبے برابر ہیں، آج کی حکومت بھی بااختیار ہےاور پہلے کی حکومتیں بھی بااختیار تھیں: لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
🚨(7) معرکہ حق کے بعد اتنے جہازوں کے آرڈر مل رہے ہیں کہ 6 ماہ میں آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنے کی پوزیشن میں ہوں گے: وزیردفاع
🚨(8) وزیراعظم کی زرعی برآمدات بڑھانے کے حوالے سے لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت
🚨(9) پاکستان اور بنگلہ دیش کے ایئر چیفس کی ملاقات، دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
🚨(10) وزیر ریلوے کا کراچی روہڑی ٹریک بنانے کا اعلان، منصوبہ اڑھائی سال میں مکمل ہو گا
🚨(11) عوام کیلئے خوشخبری: حکومت کا گیس کی قیمتوں میں اگلے 6 ماہ تک کوئی اضافہ نہ کرنے کا اعلان
🚨(12) راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کا دھرنا جاری، محمود اچکزئی کی علیمہ خان سے ملاقات، کارکنان کی بڑی تعداد اس وقت دھرنے میں شامل
🚨(13) لاہور: یونیورسٹی میں 21 سالہ طالبہ کا اقدامِ خودکشی؛ تفتیش میں بڑے انکشافات سامنے آگئے
🚨(14) بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کو عدالتی فیصلوں کی پاسداری کرنی ہی ہوگی: رانا ثناء اللہ
🚨(15) کراچی میں رواں سال کے صرف پہلے 5 دنوں میں کتوں نے 850 افرادکو کاٹ لیا
🚨(16) صوابی، پولیس کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کے الزام میں ٹک ٹاکر گرفتار
🚨(17) بنگلہ دیش کے ائیر چیف کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات، جے ایف 17 طیاروں کی ممکنہ خریداری پر بات چیت
🚨(18) جوا ایپ پروموشن کیس: یوٹیوبرز رجب بٹ اور نانی والا کی عبوری ضمانت میں توسیع
🚨(19) سفارتکاری ناکام ہوئی تو ایکشن لیا، امریکی سفیر کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں صفائی
🚨(20) پمز اسپتال میں ڈاکٹروں کی سنگین مبینہ غفلت، پھیپھڑوں کے بجائے جگر کی بائیوپسی، مریضہ جاں بحق
🚨(21) کراچی: پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران زخمی 3 ملزمان ہلاک
🚨(22) اسلام آباد: عدالت کا پولن الرجی والے درخت کاٹنے کا حکم، ٹھیکیدار نے تمام درخت کاٹ ڈالے
🚨(23) پاکستان نے وینزویلا میں کارروائیوں کو عالمی امن کیلئے خطرہ قرار دیدیا
🚨(24) گلگت بلتستان کی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا
🚨(25) نجی یونیورسٹی میں طالبہ کی خودکشی کی کوشش، پولیس نے تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا
🚨(26) ریاست کیخلاف بے بنیاد پروپیگنڈا معاشرتی انتشار کو جنم دیتا: سرفراز بگٹی
🚨(27) سندھ ہائیکورٹ: لاپتا شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواست پر ایف آئی آر درج کرنے کا حکم
🚨(28) پی ٹی آئی کراچی نے 11 جنوری 2026 کو قائدِاعظم کے مزار کے باہر پُرامن عوامی اجتماع کے لیے ڈپٹی کمشنر ایسٹ کو باضابطہ درخواست دے دی
🚨(29) کراچی کے سول اسپتال سے 3 ماہ کا بچہ اغوا ہو گیا، تحقیقات شروع
🚨(30) چودھری مونس الہٰی کے اثاثے ضبط کرنے کیخلاف درخواست پر نیب سے جواب طلب
🚨(31) وزیراعلیٰ کی ترقیاتی منصوبوں بالخصوص صاف پانی سکیم کی بروقت تکمیل کی ہدایت
🚨(32) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کراچی دورہ: تاریخ اور سیاسی سرگرمیوں کا شیڈول جاری
🚨(33) ملک سے بیروزگاری اور مہنگائی کے خاتمے کی کوشش کریں: شیخ رشید
🚨(34) عالمی بینک کا سندھ فلڈ منصوبے پر اطمینان سندھ حکومت کی کارکردگی کا ثبوت ہے، شرجیل میمن
🚨(35) جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: جج کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی
🚨(36) اسلام آباد کو بھی شنگھائی کی طرز پر ڈویلپ کرنا چاہتے ہیں: محسن نقوی
🚨(37) رحیم یارخان میں ٹرالی کی ٹکر سے 2 موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق
🚨(38) وزیراعظم سے ایاز صادق کی ملاقات، بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات پر اعتماد میں لیا
🚨(39) انسانیت کی روشن مثال اعتزاز حسن کا آج 12 واں یوم شہیـد
🚨(40) صوابی، پولیس کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کے الزام میں ٹک ٹاکر گرفتار
🚨(41) نائٹ آپریشن میں لیزر گن کا استعمال؟ بھارتی فوج ایک بار پھر جگ ہنسائی کا شکار
🚨(42) یونیورسٹی میں 21 سالہ طالبہ کا اقدامِ خودکشی؛ تفتیش میں بڑے انکشافات سامنے آگئے
🚨(43) وینزویلا میں امریکی تیل کمپنیاں 18 ماہ کے اندر کام شروع کردیں گی؛ ٹرمپ کا دعویٰ
🚨(44) قومی ویمن کرکٹر عمائمہ سہیل شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
🚨(45) ڈکیت نے موبائل چھینا، مزاحمت کرنے پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگیا، ہمایوں اشرف
🚨(46) بھارت بھیج کر کھلاڑیوں کی جان خطرے میں نہیں ڈال سکتے، بنگلادیش کا دو ٹوک موقف
🚨(47) ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایمان مزاری کو ’باریک وارداتیا‘ قرار دے دیا
🚨(48) مذاکرات کی بات پانچ بڑوں کی ملاقات تک آ گئی تو اسے نہ ہی سمجھا جائے، چیئرمین پی ٹی آئی
🚨(49) سلمان اکرم راجا کا بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار
🚨(50) ایر_ان کے چیف جسٹس نے مظاہرین کو سخت وارننگ دے دی، احتجاج 78 شہروں تک پھیل گیا
🚨(51) وزیر اعظم نے اسٹیبلشمنٹ کو اعتماد میں لیکر آفر کی لیکن عمران خان مذاکرات نہیں چاہتے، رانا ثنااللہ
🚨(52) لاہور پی پی 167 میں ضمنی انتخاب، بائیکاٹ کے اعلان پر پی ٹی آئی دو حصوں میں تقسیم
🚨(53) نیپرا کی کے-الیکٹرک سمیت بجلی کمپنیوں کی حفاظتی کارکردگی رپورٹ جاری
🚨(54) پشاور پی کے 79 ضمنی انتخاب: تیمور جھگڑا کا دھاندلی کا الزام مسترد، ن لیگ کی کامیابی درست قرار
🚨(55) کراچی میں خاتون کو مرد ساتھی کے ساتھ ڈکیتی کی واردات مہنگی پڑگئی، شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک، خاتون گرفتار
🚨(56) بجلی سستی کرنے کا پلان سامنے آگیا، حکومت کی صارفین کو مزید ریلیف دینے کی تیاری
🚨(57) 3200 روپے اضافے سے فی تولہ سونا 4 لاکھ 67 ہزار 962 روپے ہوگیا ہے
🚨(58) راولپنڈی؛ ماں اور بیٹی کی نازیبا تصاویر وائرل کرکے ہراساں کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
🚨(59) بھارتی ریاست گجرات کی عدالتوں کو بم دھماکوں کی دھمکیاں،کارروائیاں معطل، عمارتیں خالی کرالی گئیں
🚨(60) برطانیہ میں فلس_طین کا سفارت خانہ باضابطہ طور پر فعال ہوگیا