October 25, 2026

عمرکوٽ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ کولھی دڑے کولھی برادری کے گھر میں گھس کر مار پیٹ

IMG-20260107-WA0027

. عمرکوٽ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
عمرکوٹ کولھی دڑے
کولھی برادری کے گھر میں گھس کر مار پیٹ

تفصيل موجب عمرکوٹ کولھی دڑو میں ھيرو کھيراج کيول دليپ ساجن نام شخصوں نے کولھی برادری کے گھر میں گھس کر خواتین اور مردوں پر بے رحماڻہ تشدد ڪ
کرکے فرار ہوگئے خواتین کا میڈیا کے سامنے چیختے ہوئے ہوئے کہا کہ ہمارے گھر میں گھس کر تشدد کیا ہے ہم نے پوليس تھانہ پر بھی اپنی شکایت لے کر گئے لیکن پولیس ہماری بھی نہیں سن رہی اوپر سے ہمیں حملہ کرنے والوں کی جانب سے موت مار دھمکیاں بھی مل رہی ہیں ہم غریبوں کی کوئی سننے والا نہیں ہے ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے اور ملزمان کے خلاف جلد قانونی کاروائی جائے
واضح رہے کہ ان مردوں کو زخمی کیا گیا ہے جوکہ سول اسپتال عمرکوٹ میں زیرے علاج ہے۔۔