ہارون آباد۔۔۔۔۔۔عابد سرور کھوکھر اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد کوایڈیشنل جنرل سیکریٹری مسلم لیگ ن معروف
ہارون آباد۔۔۔۔۔۔عابد سرور کھوکھر اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد کوایڈیشنل جنرل سیکریٹری مسلم لیگ ن معروف سماجی فلاحی شخصیت چوہدری افتاب رامے نے حسن کارگردگی شیلڈ اور گفٹ پیش کیا انکا شکریہ ادا کیا وال آف ھارون آباد آرٹ آف وال گرین بلیٹ اور دیگر ترقیاتی کاموں پر اظہار مسرت کیا۔