جبوتی میں پاکستان کی سفیر اقصی نواز کی ایل سی سی آئی کا دورہ۔
جبوتی میں پاکستان کی سفیر اقصی نواز کی ایل سی سی آئی کا دورہ۔
اس موقع پر انہوں نے ایل سی سی آئی کے صدر فہیم الرحمن سہگل سے ملاقات کی۔
جبوتی(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق جبوتی میں پاکستان کی سفیر اقصی نواز کی ایل سی سی آئی کا دورہ۔اس موقع پر انہوں نے ایل سی سی آئی کے صدر فہیم الرحمان سہگل سے ملاقات کی۔ اس موقع پر سینئر نائب صدر تنویر احمد شیخ، نائب صدر خرم لودھی، ایگزیکٹو کمیٹی ممبران رانا شعبان اختر، سید سلمان علی۔ امیر علی، کرامت علی اعوان، محترمہ فردوس نثار اور احسن شاہد موجود تھے۔ملاقات میں افریقہ کو پاکستان کی برآمدات کے لیے بے پناہ امکانات کے ساتھ مارکیٹ کے طور پر اجاگر کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی۔