70

لالا عطاء اللہ خان عیسی خیلوی(معروف فوک سنگر) اپنی بیوی فلم اسٹار بازغہ کیساتھ،یہ اُس زمانے کی

لالا عطاء اللہ خان عیسی خیلوی(معروف فوک سنگر) اپنی بیوی فلم اسٹار بازغہ کیساتھ،یہ اُس زمانے کی تصویر ہے جب دونوں میں بہت اچھے تعلقات تھے،بعد میں یہ تعلقات اُس وقت خراب ہوگئے جب عطاء اللہ خان عیسی خیلوی نے چوتھی شادی کرلی تو بازغہ مستقل طور پر انگلینڈ سٹیل ہوگئیں ۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں